Saturday 27 December 2014


Phurla Police


New Security Plan for KPK Schools


Abbott Abad Police


illegal Medical Clinic in Haripur


illegal Medical Clinic in Haripur


40 More Afghani Arrested by Hazara Police


Injured Student of Jinnah e Jimaha


Ghazi Qatal Case


Terrorist attack on Peshwar Check Posts


Monday 22 December 2014

Haripur - Alloli Bank Robbery Complete News


Operation for Terrorist at Manshera


Manshera _ Terrorist Niaz Muhammad at Manshera Jail


Terrorist Captured attack to Haripur Police


Arshad Mehmood Hange from Sari Salah


Haripur - MCB Bank Alloli Dakhtee


Police Must be Watch the Hotels and Guest Housed at Hazara Division


Manshera Jail - Muhammad Niaz Hang Today


Manshera Police in Action


Saturday 20 December 2014

Thana Sari Salah Arrested 02 Afghani


Thana Sari Salah Arrested 02 Afghani


Dead Body Recoved by Khan Pur Police


Haripur - Motor Cycle Accident near Darwesh


Black Wronet of Center Jail Haripur


Haripur Central Jail


Haripur - Coaster & Suzuki Accident Injured Students


Friday 19 December 2014

Haripur - School Van and Coaster Accident


Abbott Abad


Abbott Abad


Manshera Police Again Arrested a Doctor with Drugs


Special Thanks Roaz Nama Mashiab - Abbott Abad

Haripur - Suzuki & Motor Bike Accident


Special Thanks Roaz Nama Muhasib - Abbott Abad

Lasan nawab Ford Accident


Gujrat - Police Killed 2 Terrorist


پشاور،بہاری کالونی کے قریب افغان مہاجر کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ


پشارو سمیت صوبے بھر سے غیر قانونی طور پر دس لاکھ افغان مہاجرین کو ڈ ی پورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ نو کیمپوں کو بھی بند کر دیا جائے گا 
پشاور (قدرت نیوز) آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد بہاری کالونی کے قریب افغان مہاجر کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشارو سمیت صوبے بھر سے غیر قانونی طور پر دس لاکھ افغان مہاجرین کو ڈ ی پورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ نو کیمپوں کو بھی بند کر دیا جائے گا ۔ شہر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کو صوبہ بدرکرنے کے لئے تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں ۔ شہر میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن میں فوج ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شرکت کرینگے پہلے مرحلے میں شہر کے مختلف عاقوں میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا ۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں واقع افغان کیمپوں کو بند کر دیا جائے گا ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں بہاری کالونی کے قریب افغان کیمپ کو بند کر دیا جائے گا ۔ جبکہ حساس مقاما ت پر واقع کیمپوں کو بھی بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے

افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ فضائی کارروائی میں ہلاک

اسلام آباد(قدرت نیوز)افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ فضائی کارروائی میں ہلاک۔روزنامہ قدرت کے مطابق افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ فضائی کارروائی میں ہلاک ہوگئے ہیں فیس بُک اور ٹویٹر پر منسٹری آف ڈیفنس پاکستان کے نام سے چلائی جانے والی پیج اور اکاﺅنٹ پر انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں ایک فضائی کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ ہلاک ہوگیا ہے تاہم ایسی کسی بھی رپورٹ کی تصدیق حکومت پاکستان یا افغانستان کیجانب سے نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی طالبان کیجانب سے کوئی وضاحت کی گئی ہے-یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد آرمی چیف کے ہنگامی دورہ افغانستان کے موقع پر افغان صدر نے افغان فورسسز کو ہدایات جاری کی تھی کہ مولوی فضل اللہ کیخلاف فوری کارروائی کی جائے اور اسے زندہ پاکستان حکومت کے حوالے کیا جائے

پشاور کے سانحے پر سعودی حکومت اور سفارتخانہ کے رویے نے دنیا کو حیران کردیا


اسلام آباد(قدرت نیوز)سانحہ پشاور پر سعودی حکومت کی خاموشی نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ۔ سانحہ کے کئی روز بعد بھی سعودی حکومت اور سعودی سفارتخانے نے مذمت تک گوارہ نہیں کی ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ پشاور جس نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا دنیا بھر میں اس کی مذمتیں ہوئی تُرکی میں ایک روزہ سوگ منایا گیا مگر دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک سعودی عرب کیجانب سے واقعہ پر مکمل خاموشی سے دنیا حیران ہو کر راہ گئی ہے ۔ سعودی حکومت اور پاکستان میں سعودی سفاتخانے نے واقعے کی صرف مذمت تک گہوارہ نہیں کی جبکہ گذشتہ روز اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں کیجانب سے نکالی جانے والی احتجاجی ریلی میں بھی سعودی اور ایرانی سفیر شریک نہیں تھے ۔ دوسری جانب سعودی عرب کے مفتی اعظم نے سانحہ کو دنیا کا سب سے بڑا ظلم قرار دیا ہے

ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے

  ناڑہ پولیس کی نااہلی سجیکوٹ آبشار پر آنے والے سیاحوں کو ڈاکوناکہ لگا کرلوٹنے لگے ایک ہفتہ میں سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ رونما ہوا...